پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ آنے والے ہفتے میں کابینہ میں ردوبدل ہوجائے گا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹرشبلی فراز نے کہا وزیر خزانہ حماد اظہر بہترین ہیں ،امید ہے ان کی وزارت میں مسائل حل ہوں گے ۔ مجھے وزیراعظم عمران خان جو بھی وزارت دیں گے قبول کروں گا، وزیر اطلاعات ٹف جاب ہے ، میں نے بخوبی ذ مہ داری انجام دی ہے ۔

Previous articleپی ڈی ایم کے اصولوں کی خلاف ورزی، پیپلزپارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری
Next articleوزیراعظم عمران خان کا دورہ گلگت بلتستان موسم کی خرابی کے سبب ملتوی