امریکا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا، ریاست جنوبی کیرولائنا میں پانچ افراد کو قتل کر دیا گیا۔

جنوبی کیرولائنا میں امریکن فٹ بالر نے ڈاکٹر، اس کی بیوی اور پوتوں سمیت 5 افراد کو قتل کر کے خودکشی کر لی۔ امریکن فٹ بال کے سابق پروفیشنل کھلاڑی ملزم ایڈم فلپ کئی سال پہلے کھیل چھوڑ چکا تھا۔

پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے، حکام کے مطابق فلپ اور ڈاکٹر کی فیملی کے درمیان تنازع کی وجہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Previous articleبھارت میں متنازع قوانین کیخلاف احتجاج جاری، کسانوں کا مرکزی شاہراہ بند کرنے کا اعلان
Next articleامریکی فوجیوں کے مزید 14 فیصد اخراجات اٹھانے پر جنوبی کوریا رضا مند