امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں ایک اور سیاہ فام شخص پولیس کے ہاتھوں ہلاک ہو گیا، واقعے کے بعد سیکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا۔

ریاست شمالی کیرولینا ایلزبتھ سٹی میں پیش آنے والے واقعے کے بعد سیکڑوں افراد سڑکوں پر آ گئے، شرکا نے سرکاری عمارتوں کے سامنے ریلی نکالی اور پولیس کے خلاف نعرے بازی کی۔

عینی شاہدین کے مطابق پولیس نے سیاہ فام شخص کو اس وقت گولی ماری جب وہ گاڑی سٹی پولیس سے دور لے جا رہا تھا۔

Previous articleکسانوں کا ایک بار پھر بھارتی دارالحکومت کی طرف بڑا مارچ شروع، مودی کی نیندیں حرام
Next articleامریکی کمیشن کی مذہبی آزادی کی خلاف ورزی پر بھارت کو بلیک لسٹ کرنے کی سفارش