انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر پاکستانی روپے کے مقابلے مزید 29 پیسے گر گئی۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، 29 پیسے گراوٹ کے بعد 152 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کرنے لگا۔ گذشتہ روز بھی امریکی کرنسی 20 پیسے گھٹ گئی تھی جس کے بعد ڈالر 153 روپے 24 پیسے سے کم ہو کر 153 روپے 20 پیسے پر فروخت ہوئی تھی۔

Previous articleرواں مالی سال کے 10 ماہ میں تجارتی خسارہ 21.6 فیصد تک بڑھ گیا
Next articleمحکمہ موسمیات کی اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی