ایران نے بحیرۂ عرب میں اسرائیل کے ملکیتی ایک جہاز پر میزائل داغا ہے۔اسرائیل کے چینل 12 نے جمعرات کے روزاس میزائل حملے کی اطلاع دی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے ملکیتی جہاز پربحیرۂ عرب میں میزائل حملہ کیا گیا ہے۔یہ تنزانیہ سے بھارت جارہا ہے اوراس نے اس حملے کے بعد بھی اپنا سفر جاری رکھا ہوا ہے۔

Previous articleمریم نواز کی نیب عدالت میں آج ہونے والی پیشی ملتوی
Next articleمیں باغی نہیں ہوں، ماہرہ خان