کراچی میں ایف آئی اے نے حوالہ اور ہنڈی کے کاروبار میں ملوث گروہ کے خلاف ایکشن لے لیا۔

ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے حوالہ اور ہنڈی کے منظم کاروبار میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان کا گروہ سعودی عرب اور دبئی پیسے بھیجتا اور منگواتا تھا، ملزمان سے موبائل فون، لیپ ٹاپ اور دیگر دستاویزات برآمد کی گئی ہیں جب کہ ان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Previous articleرات گئے جاتی عمرہ کے قریب اڈا پلاٹ پر کنٹینر کھڑے کردیے گئے
Next articleسعد رضوی کی کارکنان سے اپیل، شہبازگِل تحریری بیان سامنے لے آئے