ایٹین میں ہم خواتین کے لیے بہتر مواقع پیدا کرنے صنفی توازن قائم رکھنے کے لیے کوشاں ہیں کیوں کہ ہم صرف باتوں پر نہیں بلکہ عملی کام پر یقین رکھتے ہیں۔ ہم یہاں ان تمام خواتیں کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں جو مثبت تبدیلی پر یقین رکھتی ہیں۔ جو کچھ بہتر کرنا چاہتی ہیں اور زندگی کے تمام شعبوں میں آگے بڑھنے کا عزم رکھتی ہیں۔