امریکا نے بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر تشدد کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

امریکی وزیر خارجہ نے سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی سال 2020ء کی “کنٹری رپورٹس آن ہیومن رائٹس” جاری کی جس میں بھارت میں انتہا پسند مذہبی گروہ کی جانب سے اقلیتوں کے خلاف پر تشدد واقعات میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

رپورٹ میں بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

Previous articleبھارتی کسانوں کی کالے قوانین کیخلاف تحریک جاری، پارلیمنٹ کی طرف مارچ کا منصوبہ
Next articleملتان میں آم پر بیماریوں کا حملہ، تیس فیصد باغات کو نقصان