سعودی عرب میں مکہ و مشاعر مقدسہ رائل اتھارٹی کاکہنا ہے کہ جبل النورثقافتی مرکز اسی سال زائرین کیلئے کھول دیا جائے گا۔

مکہ و مشاعر مقدسہ رائل اتھارٹی کے مطابق جبل النور ثقافتی مرکز القرآن کریم عجائب گھر، الوحی نمائش اور مختلف سہولتوں سے آراستہ ہوگا۔

رائل اتھارٹی کاکہنا ہے کہ غار حرا ثقافتی مرکز کے تحت غار حرا پر چڑھنے والا راستہ بھی ہوگا۔

Previous articleکرکٹر محمد عباس کا رِدھم اور اعتماد کے ساتھ قومی ٹیم میں واپسی کا ٹارگٹ
Next articleمسجدِ رحمت اللعالمینﷺ کے باہر دھرنا فی الفور ختم کیا جائے، سعد رضوی کا پیغام