سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

رہکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 169 کلو میٹر تھی، اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

 

Previous articleپنجاب: دھرنے ختم کرانے کیلئے مذاکرات جاری، صوبے میں پیرا ملٹری فورس طلب
Next articleخیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کر دی گئی، چار نئے وزراء نے حلف اٹھالیا