پاکستان کے موجودہ وزیراعظم عمران خان سے مشابہت رکھنے والے امریکی اداکار ال پیچینو کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہوگئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی اداکار ال پیچینو کے ایک فین اکاؤنٹ کی جانب سے دو تصاویر شیئر کی گئیں۔

ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تصویروں میں سے ایک تصویر امریکی اداکار ال پیچینو کی ہے جبکہ دوسری تصویر وزیراعظم عمران خان کی ہے۔

دونوں شخصیات کی تصویریں دیکھنے کے بعد ٹوئٹر صارفین دنگ رہ گئے ہیں اور اُن کا کہنا ہے کہ عمران خان اور ال پیچینو آپس میں بےحد مشابہت رکھتے ہیں۔

Previous articleایف بی آر کو 10 ماہ میں 3780 ارب روپے کا منافع
Next articleپنجاب اسمبلی: نون لیگ نے فردوس عاشق کوعہدے سے ہٹانے کی قرارداد جمع کروا دی