اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سابق واپڈا ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکو) کے لیے بجلی کے نرخوں میں 90 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا

جنوری میں استعمال ہونے والی بجلی کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی وجہ سے اضافے کی اجازت دی گئی۔

Previous articleیوسف رضا گیلانی کی نااہلی کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
Next articleالیکشن کمیشن: یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست مسترد