راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو کشمیر پریمیئر لیگ پر قائم کردہ موقف پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔

شعیب اختر نے کہا کہ لیگ کا ہونا کشمیر کے لیے بہت اہم ثابت ہوگا، پی سی بی کو بھی کوشش کرنی چاہیے کہ وہ سینٹرل کنٹریکٹ کھلاڑیوں کو لیگ میں شامل کرے۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کی صلاحیت ہے۔

Previous articleلاہور پولیس نے عارف والا سے بھاگ کر لاہور آنے والی بچیوں کو ڈھونڈ نکالا
Next articleعبدالقیوم نیازی وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے پی ٹی آئی کے امیدوار نامزد