ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ شمال مشرقی بلوچستان اور بالائی سندھ میں بادل برسنے کی توقع ہے۔

سندھ کے علاقوں لاڑکانہ اور سکھر میں تیز ہوائیں چلنے اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق بلوچستان کے کئی مقامات پر بادل برس سکتے ہیں۔ ملک کے باقی علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ دادو میں پارہ 43 رہنے کا امکان ہے۔

 

Previous articleحکومت، کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے مابین مذاکرات کا آغاز
Next articleکراچی میں مرغی کی قیمتیں آسمان پر، گوشت 480 سے لیکر 500 روپے کلو تک فروخت