ارجنٹائنی اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی شرٹس سائوتھ امریکا کے 50 ہزار فٹبالرز کیلئے مفت ویکسین کا ذریعہ بن گئیں۔

میسی نے اپنی 3 دستخط شدہ شرٹس کورونا وائرس ویکسین بنانے والی چین کی ایک کمپنی کو عطیہ کیں جس کے بدلے میں وہ کمپنی 50 ہزار فٹبالرز کیلئے ویکسین دے گی۔

ارجنٹائن کے 26 فرسٹ ڈویڑن کلبز کے پلیئرز کو بھی ویکسین لگائی جائیگی۔

Previous articleبطورِ آرٹسٹ میرا کوئی گھر نہیں: صبا قمر
Next articleڈاکٹرز نسخے پر دوا کا نام لکھنے کے بجائے فارمولا لکھنے کے پابند، نوٹیفکیشن جاری