وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے جس میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ مجموعی داخلی، سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ۔

ملاقات میں سرحدی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔

Previous articleوزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے
Next articleوزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے بڑا فیصلہ، قومی اسمبلی کا خصوصی اجلاس ہفتے کو طلب