پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی معاہدہ طے پا گیا ہے۔

پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی معاہدہ 10 سال کے لیے طے پایا ہے۔

معاہدے کے تحت پاکستان قطر سے ہر ماہ 1.2 سے 4 ایل این جی کارگو درآمد کرے گا۔

Previous articleپیٹرول کی قیمت میں بھاری اضافے کی تجویز
Next articleقطر سے ایل این جی کا نیا معاہدہ کیا ہے جس سے ہر سال 30 کروڑ ڈالر کی بچت ہوگی، عمران خان