اسلام آباد: وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہےکہ پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس  کے  ایکشن پلان کا  تقریباً 90 فیصد کام مکمل کر لیا ہے۔

حماد اظہر نے کہا کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے اعتراف کیا کہ پاکستان کسی بھی ملک کو دیے جانے والے مشکل ترین اور جامع ایکشن پلان پر عمل پیر اہے۔

واضح رہےکہ ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو مزید مہلت دیتے ہوئے جون تک گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Previous article’اللہ کے فضل سے بھارت پاکستان کو فیٹف بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا‘
Next articleکرکٹر عمر اکمل پر ایک سال کی پابندی عائد