ڈھاکا میں ہونے والے تین ملکی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو شکست دیکر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔

بنگلا دیش میں کورونا پابندیوں کے باعث ٹورنامنٹ کو محدود کر دیا گیا تھا اور آج ہی پاکستان نے میزبان بنگلا دیش کو سیمی فائنل میں شکست دی تھی۔

ڈھاکا میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے 15 اووز پر محدود میچ میں بھارت کو جیت کے لیے 174 رنز کا ہدف دیا تاہم پاکستان نے فائنل 62 رنز سے جیت کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔

Previous articleجنوبی افریقا کیخلاف 193 رنز کی اننگز، فخر زمان نے متعدد ریکارڈ بنالیے
Next articleمولانا طارق جمیل کے ملبوسات کے برانڈ کا افتتاح کر دیا گیا