لاہور میں کورونا کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر سخت اقدامات اٹھانے کافیصلہ کیاگیا ہے۔

ذرائع محکمہ صحت کے مطابق این سی او سی کو لاہورمیں ایک یا دو ہفتے کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز پیش کی گئی ہے تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ این سی او سی اوروزیر اعظم کی منظوری سے مشروط ہوگا۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے مارکیٹیں اوربازار پہلے ہی شام 6 بجے بند کیے جارہےہیں۔

Previous articleپہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کیخلاف سلو اوور ریٹ پر جنوبی افریقا پر جرمانہ عائد
Next articleپاکستان میں کورونا مزید 58 زندگیاں نگل گیا