کورونا وائرس سے 73 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 16 ہزار 316 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 لاکھ 61 ہزار 437 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 152 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 2 لاکھ 70 ہزار 338، سندھ میں 2 لاکھ 72 ہزار 729، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 6 ہزار 500، بلوچستان میں 20 ہزار 940، گلگت بلتستان میں 5 ہزار 182، اسلام آباد میں 70 ہزار 79 جبکہ آزاد کشمیر میں 15 ہزار 669 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Previous articleبھارت میں کورونا سے صورتحال انتہائی خراب، ریکارڈ 2 لاکھ 75 ہزار سے زائد افراد متاثر
Next articleبدقسمتی سے ملک کی مذہبی، سیاسی جماعتیں اسلام کو غلط استعمال کرتی ہیں، وزیر اعظم