کورونا کی صورتحال کے باعث کینیڈا نے بھارت اور پاکستان سے آنے والی پروازوں پر ایک ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی۔

کینیڈین حکام کے مطابق پاکستان بھارت کے مسافروں میں کورونا کیسز کی شرح بڑھ رہی تھی، دونوں ممالک کے مسافروں میں بڑھتے کورونا کیسز کے باعث پاکستان اور بھارت سے آنے والی فلائٹس پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

Previous articleبھارت میں کورونا نے قیامت ڈھا دی، دوسرے روز بھی 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ
Next articleلاہور ہائیکورٹ میں ججز کی خالی اسامیاں پر کرنے سے متعلق بڑا بریک تھرو