سابق صدر آصف علی زرداری نے کورونا ویکسین لگوالی۔

آصف زرداری کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے ٹوئٹ کرکے والد کو ویکسین  لگنے کی تصدیق کی۔

 آصفہ کا کہنا تھاکہ والد کو ویکسین کی پہلی ڈوز لگادی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ اپنے پیاروں کو ویکسین لگوائیں اور یہ پیغام آگے پہنچائیں۔

Previous articleکراچی کے ضلع وسطی کے مزید تین علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
Next articleروپے کی قدر میں مزید اضافہ، ڈالر اور سستا ہو گیا