وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہیں اندرونی اور بیرونی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر خزانہ شوکت ترین، مشیر قومی سلامتی بھی موجود ہیں۔ ڈی جی آئی ایس آئی کی جانب سے وزیراعظم کو بریفنگ دی جا رہی ہے۔ وزیراعظم وفد کے ہمراہ تقریبا سوا دو گھنٹے سے آئی ایس آئی ہیڈکوراٹرز میں موجود ہیں۔

 

Previous articleمحمود خان بھیس بدل کر ڈی سی آفس پہنچ گئے، زائد فیس وصول کرنے پر لائسنس برانچ عملہ معطل
Next articlePakistan to introduce a unified national curriculum