یوروکپ فٹبال فائنل کے ہزاروں ٹکٹ بلیک میں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق مختلف ویب سائٹس پر فائنل میچ کی ٹکٹ کی فروخت میں 180 گنا اضافہ ہوا ہے، میچ کا ایک ٹکٹ 54 ہزار پونڈ میں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے، فٹبال میچ کے ایک ٹکٹ کی اصل قیمت 295 پونڈ ہے۔

یوئیفا کی سرکاری ویب سائٹ پر میچ کے تمام ٹکٹ پچھلے ہفتے فروخت ہوچکے ہیں،انگلینڈ اور اٹلی کے درمیان یوروکپ فٹبال کا فائنل اتوار کو ومبلے میں ہوگا۔

Previous articleجیسی امید تھی ویسا پرفارم نہیں کرسکے، بابر اعظم
Next articleٹک ٹاکرز کو جاہل کہنے پر فیصل قریشی کی وضاحت